Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

فاطمہ ثریا بجیاکے انتقال سے دنیائے ادب میں پیدا ہونے والا خلاء صدیوں تک پورا نہ ہوسکے گا، ندیم نصرت


فاطمہ ثریا بجیاکے انتقال سے دنیائے ادب میں پیدا ہونے والا خلاء صدیوں تک پورا نہ ہوسکے گا، ندیم نصرت
 Posted on: 2/10/2016
فاطمہ ثریا بجیاکے انتقال سے دنیائے ادب میں پیدا ہونے والا خلاء صدیوں تک پورا نہ ہوسکے گا، ندیم نصرت
ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت کا معروف ناول نگار، ڈامہ نگار اور ادبی دنیا کی نامور شخصیت فاطمہ ثریا بجیا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
کراچی ۔۔۔ 10؍ فروری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے معروف ناول نگار، ڈامہ نگار اور پاکستان ٹیلی ویژن و ادبی دنیا کی نامور شخصیت فاطمہ ثریا بجیا کے انتقال پر دلی افسوس کا تعزیت کا اظہار کیا ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ فاطمہ ثریابجیاکے انتقال سے دنیائے ادب میں انکا خلاء صدیوں تک پورا نہ ہو سکے گاانہوں نے فاطمہ ثریا بجیا (مرحومہ)کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلد فرمائے اور سوگوارلواحقین سمیت پاکستان کی پوری ادبی و سماجی دنیا کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء فرمائے۔(آمین)

1/10/2025 8:58:33 PM