دنیا میڈیا گروپ کے چیئر مین میاں عامر محمود کے والدمیاں ظہور الحق کے انتقال پر الطا ف حسین کااظہار تعزیت
جناب الطاف حسین کا مرحوم ظہور الحق کے اہل خانہ اور صحافتی برادری سے دلی ہمدردی کا اظہار
لندن۔۔۔25جنوری2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دنیا میڈیا گروپ اور پنجاب گروپ آف کالجز کے چےئر مین میاں عامر محمود کے والد ظہور الحق کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے ۔جناب الطاف حسین نے مرحوم کے اہل خانہ اور صحافتی برادری سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور سوگواران کو صبر کرنے کی ہمت عطافرمائے ۔
English