ممتاز ماہر تعلیم و سابق پرنسپل افتخار آعظمی کے انتقال پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا گہرے دکھ کا اظہار
کراچی ۔۔۔23جنوری2016ء
ایم کیو ایم کی رابطہ کمٹی نے ممتاز ماہر تعلیم و سابق پرنسپل افتخار آعظمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگواران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ افتخار آعظمی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور انکے پسماندگان کو صبر کرنے کی ہمت عطافرمائے۔