نامزدحق پرست میئرکراچی وسیم اخترکی ضلع شرقی یوسی13کے مختلف علاقوں جمشیدروڈنمبر3،عثمانیہ مہاجرکالونی،بغدادی محلہ اورمارٹن کواٹرزمیں رونتا،راؤاورصدیقی برادری اورعلاقہ معززین سے ملاقات
وسیم اخترنے علاقے کے عوام سے ان کے مسائل معلوم کیے اورانہیں قائدتحریک الطاف حسین کاپیغام پہنچایا
حق پرستی کا قافلہ اسی طرح قائدتحریک الطاف حسین کی قیادت میں رواں دواں رہے گا اوراپنی منزل پرپہنچ کردم لے گا ،وسیم اختر
رونتا،راؤ اور صدیقی برادری کے عوام 30دسمبرکویوسی13کے بلدیاتی انتخاب میں پتنگ پرمہرلگاکر نامزدحق پرست چیئرمین ،نائب چیئرمین اورکونسلرزمنتخب کریں،وسیم اخترکی اپیل
کراچی:۔۔۔28دسمبر2015ء