سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہیدہونے والے معصوم طلباء اور اساتذہ کو خراج عقیدت، ایم کیوا یم کی جانب سے شمع روشن
لال قلعہ گراؤنڈ میں منعقد ہ پر عقیدت اجتماع میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان، اراکین،نومنتخب بلدیاتی نمائندگان او ر عوام کی شرکت
کراچی ۔۔۔16دسمبر2015ء