Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آسٹریلیا کے ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن اور سیکنڈ سیکریٹری برائے سیاسی امورمیتھیو مووٹیل کا ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد کا دورہ


آسٹریلیا کے ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن اور سیکنڈ سیکریٹری برائے سیاسی امورمیتھیو مووٹیل کا  ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد کا دورہ
 Posted on: 11/2/2015
آسٹریلیا کے ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن اور سیکنڈ سیکریٹری برائے سیاسی امورمیتھیو مووٹیل کا  ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد کا دورہ
قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار، سینیٹر نسرین جلیل اور رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق سے ملاقات 
ملاقات میں ملک کی مجموعی ، سیاسی اور سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال گیا اور باہمی دلچسپی کے ملکی و بین الاقوامی امور زیر بحث لائے گئے 
کر اچی ۔۔۔2نو مبر 2015ء
پاکستان میں متعین آسٹریلیا کے ہائی کمشنر Margaret Adamsonاور سیکنڈ سیکریٹری برائے سیاسی امورMatthew Mowtellنے پیر کے روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آبا کا دورہ کیا اور ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق ، قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار اور سینیٹر محترمہ نسرین جلیل سے ملاقات کی ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی ، سماجی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں جانب سے ملکی اور بین الاقوامی باہمی دلچسپی کے دیگر امور زیر بحث لائے گئے ۔ اس سے قبل ایم کیوایم کے رہنماؤں نے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر اور سیکنڈ سیکریٹری برائے سیاسی امور کا نائن زیرو پر استقبال کیا اور ملاقات کے اختتام پر انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی زندگی پر مشتمل کتاب ’’سفر زندگی ‘‘ بھی پیش کی ۔ 

1/10/2025 11:53:56 PM