بلدیاتی انتخابات میں سکھر کے عوام کو فیصلہ کرنا ہے کہ اپنی قسمت دو فیصد طبقے کے ہاتھو ں میں دینی ہے یا اپنا حق خود حاصل کرنا ہے،ارکان ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے ارکان زاہد منصوری ، اقبال مقدم اور شبیر قائم خانی کی سکھر میں مختلف یونین کمیٹیز میں منعقدہ اجلاس سے خطاب
سکھر۔۔۔۔28اکتوبر2015ء
جنا ب الطا ف حسین ملک کی مظلو م عوام کو وہ مقا م دلا نا چا ہتے ہیں جس سے عام آدمی کو انکی دہلیز تک سہو لیا ت حا صل ہو سکیں اور اسی فکر و فلسفے پر چلتے ہوئے ایم کیوا یم ملک میں ر ائج دہر ے نظا م کا خا تمہ کر کے عوام کیلئے یکسا ں حقو ق کی فرا ہمی چا ہتی ہے تا کہ ملک میں غریب و متو سط طبقے کی حکمر انی قا ئم ہو سکے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین زاہد منصوری، اقبال مقدم اور شبیر قا ئم خانی نے سکھر میں مختلف یونین کمیٹیز میں کا رکنان اور حق پرست عوام کے اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پر سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمر قریشی،اراکین ، زونل انچارج شہزادہ گلفام، اورایم پی اے محمد سلیم بندھانی انکے ہمراہ تھے۔ارکان رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سا زشی عنا صر چا ہے جتنا ظلم و ستم کر لیں سکھر کی عوام نے پہلے بھی جنا ب الطا ف حسین کے نا مز د امید وار وں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کر وایا تھا اور اب بھی انشا ء اللہ بلد یا تی الیکشن 2015میں سکھر کے عوام حق پر ست امید واران کو ہی کا میا ب کر ائیں گے ۔انہو ں نے کہا کہ آج کے اجلا س میں جو جو ش و جذبہ نظر آ رہا ہے اس سے ثا بت ہو تا ہے کہ الطاف حسین ہی عوام کے سینو ں میں دھڑکتا ہے اور ان کا نجا ت دہندہ ہے اورجنا ب الطاف حسین کے نظریے کی سچائی کا یہ زندہ ثبوت ہے کہ آج لوگ جوق در جوق ایم کیو ایم کے پرچم کے سائے تلے جمع ہو رہے ہیں اب ملک کے 98فیصد غریب متوسط طبقے کے لوگوں نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ہم اپنی قسمت کا فیصلہ ان دو فیصد لوگوں کے ہاتھو ں میں دینا چاہتے ہیں یا اپنا حق حا صل کر ناچاہتے ہیں، اگر ہم نے اب بھی صحیح اور غلط کا فیصلہ نہیں کیا تو خدا بھی ہماری حالت نہیں بدلے گا ۔ اجلا س میں سکھر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے حق پرست عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔