نوجوان گٹکے، پان پراگ، سگریٹ اور دیگر بری چیزوں سے جلدازجلد چھٹکارا حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ الطاف حسین
نوجوان حصول تعلیم پر توجہ دیں، آئی ٹی کی تعلیم سیکھیں اور دوسروں کو بھی سکھائیں۔ الطاف حسین کی نوجوانوں کو تلقین
حیدرآباد۔۔۔27 اکتوبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حیدرآبادکے کارکنوں، نوجوانوں اورطلبہ کوتلقین کرتے ہوئے کہاکہ آپ اپنے ماں باپ، اساتذہ، بزرگوں اورخواتین کی عزت کریں، ان کااحترام کریں، گٹکے، پان پراگ، سگریٹ اور دیگر بری چیزوں سے جلدازجلد چھٹکارا حاصل کرنے کی کوشش کریں، حصول تعلیم پر توجہ دیں،آئی ٹی کی تعلیم سیکھیں اوردوسروں کوبھی سکھائیں۔