ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل اوردیگرمظالم کے خلاف ایم کیوایم یوکے کی جانب سے لندن میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ہیڈآفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم یوکے کے کارکنوں ،یوتھ ونگ کے ارکان ، لندن ، برمنگھم، مانچسٹر، شیفیلڈ، بریڈفورڈاوردیگرشہروں میں آباد پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں، بزرگوں، خواتین اوربچوں کی بڑی تعدادمیں شرکت
حاظرین کے ایم کیوایم کے خلاف کئے جانے والے آپریشن ، کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل، چھاپوں،گرفتاریوں اوردیگر زیادتیوں کے خلاف زوردارنعرے
ایم کیوایم کے وفدکی ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ساؤتھ ایشیاڈیس کے انچارج سے ملاقات ،ایم کیوایم کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پرمبنی ایک یادداشت بھی پیش کی
لندن۔۔۔26اکتوبر 2015ء