Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم فیڈرل بھی ایریا سیکٹر کے کارکن ارشد حسین شہید کو محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا


ایم کیوایم فیڈرل بھی ایریا سیکٹر کے کارکن ارشد حسین شہید کو محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا
 Posted on: 10/13/2015
ایم کیوایم فیڈرل بھی ایریا سیکٹر کے کارکن ارشد حسین شہید کو محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا 
رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ ، ارکان رابطہ کمیٹی ، سی ای سی کے اراکین ، مستعفی ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور کارکنان 
کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت 
کراچی ۔۔۔13، اکتوبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 148کے کارکن ارشد حسین شہید کو محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ شہید کی نماز جنازہ فیڈرل بی ایریا بلاک 14میں واقع الفلاح مسجد میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنورکہف الوریٰ ، رابطہ کمیٹی کے ارکان زاہد منصوری ، اسلم آفریدی ، ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اراکین ، مستعفی حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا اور نارتھ کراچی سیکٹر کمیٹی کے اراکین ، یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنوں ، ہمدردوں اور مرحوم کے عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ 

1/11/2025 12:03:47 AM