Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین کا بلدیاتی انتخا بات کی تیاریوں کے سلسلے میں کراچی کے مختلف سیکٹرز اور مستعفی ارکان اسمبلی کے دفاتر کا دورہ


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین کا بلدیاتی انتخا بات کی تیاریوں کے سلسلے میں کراچی کے مختلف سیکٹرز اور مستعفی ارکان اسمبلی کے دفاتر کا دورہ
 Posted on: 9/22/2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین کا بلدیاتی انتخا بات کی تیاریوں کے سلسلے میں کراچی کے مختلف سیکٹرز اور مستعفی ارکان اسمبلی کے دفاتر کا دورہ
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین بلدیاتی انتخابات برائے سال 2015 کے سلسلے میں جاری انٹرویوز میں شریک ہوئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف عمل کارکنان کو شاباش اور خراج تحسین بھی پیش کیا 
اس موقع پر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند افراد کی بڑی تعداد موجود تھی 
کراچی۔۔۔22ستمبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین نے شہر میں جاری بلدیاتی انتخابات برائے سال 2015ء کے سلسلے میں شہر کے مختلف سیکٹرز کا دورہ کیا اور بلدیاتی انتخابات کی تیاری میں مصروف عمل کارکنان سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی جانب سے شاباش اور خراج تحسین بھی پیش کیا۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق اور ریحانہ نسرین نے ڈسٹرکٹ سینٹرل، عارف خان ایڈوکیٹ نے کورنگی جبکہ زرین مجید اور اسلم آفریدی نے ڈسٹرکٹ ملیر میں حق پرست مستعفی اراکین اسمبلی کے دفاتر اور سیکٹر آفسز کا دورہ کرکے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور انتخابات کے سلسلے میں جاری انٹر ویوز میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر انھوں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند افراد کی بڑی تعداد موجود تھی جبکہ اس موقع پر کارکنان کی جانب سے عوام کی رہنمائی کیلئے مختلف اسٹالز بھی لگائے گئے تھیں۔ رابطہ کمیٹی کے اراکین نے انٹریوز پینل میں شامل ذمہ داران کو خاص ہدایات کی کہ بلدیاتی امیدواران کا چناؤ کرتے وقت ذاتی پسند نا پسند کو بلائے طاق رکھتے ہوئے صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر فیصلے کئے جائیں۔ 

1/25/2025 1:02:41 PM