Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
’’ شہیدانقلاب ‘‘ ڈاکٹرعمران فاروق شہید کانام ایم کیوایم کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ جناب الطا ف حسین
Posted on: 9/15/2015
’’ شہیدانقلاب ‘‘ ڈاکٹرعمران فاروق شہید کانام ایم کیوایم کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ جناب الطا ف حسین
ڈاکٹرعمران فاروق شہیدنے تحریک کے قافلے کوآگے بڑھانے اورتحریک کے فکروفلسفہ کوپھیلانے اورایم کیوایم کو
منظم کرنے میں نمایاں کرداراداکیا
ڈاکٹرعمران فاروق شہیدنے تمام ترریاستی مظالم ، جبروستم،سازشوں اور پروپیگنڈوں کے باوجود ثابت قدمی کامظاہرہ کیا
ڈاکٹرعمران فاروق شہیدنے جس طرح آخری سانس تک تحریک سے وفاکونبھایاوہ تحریک کے تمام کارکنوں کیلئے مشعل راہ ہے
تحریک کیلئے ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی قربانیوں کوکبھی بھی فراموش نہیں کیاجائے گا
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی پانچویں برسی پرقائدتحریک الطاف حسین کا زبردست خراج عقید ت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ’’ شہیدانقلاب ‘‘ ڈاکٹرعمران فاروق کی پانچویں برسی پراپنے ایک بیان میں انہیں زبردست خراج عقید ت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹرعمران فاروق شہید کانام ایم کیوایم کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ جناب الطا ف حسین نے کہاکہ ڈاکٹرعمران فاروق شہید تحریک کے ابتدائی ایام کے ساتھیوں میں سے ایک تھے جنہوں نے تحریک کے قافلے کوآگے بڑھانے اورتحریک کے فکروفلسفہ کوپھیلانے اورایم کیوایم کومنظم کرنے میں نمایاں کرداراداکیا۔ جناب الطا ف حسین نے کہاکہ تحریک کے خلاف ہونے والے بدترین ریاستی آپریشن کے دوران تمام ترریاستی مظالم ، جبروستم،سازشوں اور پروپیگنڈوں کے باوجود ڈاکٹرعمران فاروق شہید نے جس ثابت قدمی کامظاہرہ کیااورجس طرح آخری سانس تک تحریک سے وفاکونبھایاوہ تحریک کے تمام کارکنوں کیلئے مشعل راہ ہے ۔ جناب الطا ف حسین نے کہاکہ تحریک کیلئے ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی قربانیوں کوکبھی بھی فراموش نہیں کیاجائے گا اوران کانام تحریک کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گااورتحریک کے تمام ساتھیوں کے دلوں میں ان کااحترام ہمیشہ رہے گا۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلندکرے اوران کے تمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔
*****
1/11/2025 2:31:08 AM
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حافظ عاصم منیر صاحب! سربراہانِ مسلح افواج ! کور
...
09 Jan 2025
کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریاں اورچھاپے قابل مذمت ہیں ۔
...
09 Jan 2025
تین معطل کارکنان کی رکنیت بحیثیت کارکن بحال کردی ۔
...
07 Jan 2025
مفتیانِ کرام، علمائیکرام اور اسلامی نظریاتی کونسل کے علما متفقہ فتوی
...
07 Jan 2025
کسی صحافی یااینکر نےمہاجروں پر ڈھائے گئے مظالم کا زکر نہیں کیا.الطاف ح
...
06 Jan 2025
میں حق اورسچ کی آواز بلند کرتا رہوں گا اور عوام کواصل حقائق سے آگاہ کر
...
05 Jan 2025
کراچی انٹربورڈکے نتائج فی الفورکالعدم قراردیئے جائیں ایم کیوایم رابطہ
...
04 Jan 2025
ڈی جی ISPRلیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری صاحب! فوج نے اب تک ان کے خلاف
...
04 Jan 2025
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ اس طرح کے انسانیت کے خلاف جرائم کی
...
03 Jan 2025
ایم کیوایم پرپابندیوں، مہاجروں اوردیگر مظلوم قوموں پر ریاستی مظالم او
...
29 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us