Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جمعرات کو رینجرزکے ہاتھوں جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کئے گئے چاروں نوجوانوں کاتعلق ایم کیوایم سے ہے


جمعرات کو رینجرزکے ہاتھوں جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کئے گئے چاروں نوجوانوں کاتعلق ایم کیوایم سے ہے
 Posted on: 9/11/2015
جمعرات کو رینجرزکے ہاتھوں جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کئے گئے چاروں نوجوانوں کاتعلق ایم کیوایم سے ہے
چارنوجوانوں میں سے تین کی شناخت ان کے اہل خانہ نے کرلی ۔ان کے نام محمد عدیل، زوہیب اللہ اورکاشف خلیل ہیں، چاروں کاتعلق کورنگی سے ہے
ماورائے عدالت قتل کئے گئے چاروں کارکنوں کومختلف اوقات میں گرفتارکیاگیاتھا،جوگرفتاری کے بعد سے لاپتہ تھے
ان چاروں کی گرفتاری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواستیں دائرتھیں
رینجرزکی جانب سے یہ دعویٰ کیاگیاکہ سہراب گوٹھ کے علاقے میں چارافرادکومقابلے میں ماراگیاہے
کراچی ۔۔۔ 11 ستمبر 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے اعلامیہ کے مطابق جمعرات کو رینجرزکے ہاتھوں جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کئے گئے چاروں نوجوانوں کاتعلق ایم کیوایم سے ہے۔تفصیلات کے مطابق ماورائے عدالت قتل کئے گئے چارنوجوانوں میں سے اب تک تین کی شناخت ان کے اہل خانہ نے کرلی ہے۔ان کے نام محمد عدیل، زوہیب اللہ اورکاشف خلیل ہیں۔ان چاروں کاتعلق کورنگی سے ہے ۔ ان چاروں کومختلف اوقات میں گرفتارکیاگیاتھاجوگرفتاری کے بعد سے لاپتہ تھے اوران چاروں کی گرفتاری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواستیں دائرتھیں ۔گزشتہ روزبروزجمعرات کورینجرز نے ان چاروں نوجوانوں کوماورائے عدالت قتل کردیا۔رینجرزکی جانب سے یہ دعویٰ کیاگیاکہ سہراب گوٹھ کے علاقے میں چارافرادکومقابلے میں ماراگیاہے ۔ ایم کیوایم ان چاروں کارکنوں کی تفصیلات اکھٹی کررہی ہے جوتھوڑی دیرمیں جاری کی جائیں گی۔

1/11/2025 2:44:55 AM