Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سینئر رکن عامر خان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے


ایم کیوایم کے سینئر رکن عامر خان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے
 Posted on: 8/28/2015
ایم کیوایم کے سینئر رکن عامر خان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے
خورشید بیگم سیکر یٹر یٹ میں رابطہ کمیٹی اور مختلف شعبہ جات کے اراکین کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ 
جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی 
ایم کیوایم دشمن تما م قوتوں پر واضح کردینا چاہتا ہوں کہ ہم عامرخان کو تنہانہیں چھوڑیں گے،الطاف حسین 
کراچی ۔28اگست 2015ء
ایم کیوایم کے سینئر رکن عامر خان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے ، اس بات کا اعلان ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے جمعہ کی سہ پہر نائن زیرو پر ایم کیوایم کے خورشید بیگم سیکر یٹریٹ میں رابطہ کمیٹی اور ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے اراکین کے مشترکہ اجلاس سے اپنے خطاب میں کیاَ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں رابطہ کمیٹی کو تحلیل کیا گیا تھا جس میں عامر خان بھی شامل تھے لیکن نئی رابطہ کمیٹی کے اراکین سے صلاح ومشورے سے عامر خان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور میں اس فیصلے کی توثیق کر تا ہوں ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ آج میڈیا پر یہ خبر آئی ہے کہ عامر خان کے خلاف تمام مقدمات کے چالان وغیرہ عدالت میں جمع کر ادیئے گئے ہیں میں ایم کیوایم دشمن تما م قوتوں پر واضح کردینا چاہتا ہوں کہ تم اپنی طاقت استعمال کرو ،ہم اپنا عزم استعمال کریں گے اور اس کڑے اور برے وقت میں عامر خان کوتنہا نہیں چھوڑیں گے ۔اس موقع پر اجلاس کے شرکا ء نے ذور دار تالیوں سے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ۔

1/11/2025 2:44:46 AM