ایم کیوایم سی ای سی کے رکن سید امین الحق کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے
لندن۔۔۔ 6، اگست 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن سید امین الحق کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا ہے ۔ سید امین الحق رابطہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے تنظیمی فرائض انجام دیں گے ۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔