Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائدتحریک الطاف حسین کواپنی پرخلوص برادرانہ رائے سے فوری آگاہ کریں


قائدتحریک الطاف حسین کواپنی پرخلوص برادرانہ رائے سے فوری آگاہ کریں
 Posted on: 8/3/2015 1

قائدتحریک الطاف حسین کواپنی پرخلوص رائے سے فوری آگاہ کریں

قائدتحریک الطاف حسین نے کہاہے کہ میں نے ایم کیوایم یوایس اے کے کنونشن سے خطاب میں جوتاریخی حقائق بیان کئے ہیں اس پر فوج کے چند اعلیٰ حکام اور حکومت نے فیصلہ کیاہے کہ الطاف حسین کی کوئی تقریر، کوئی بیان کسی چینل پرنشرنہ کیا جائے۔ انہوں نے یہ دھمکی بھی دی ہے کہ ہم ایم کیوایم پر پابندی لگوا دیں گے اور اگرالطاف حسین قیادت سے دستبرداری کا اعلان کردیں توہم مہاجروں کے خلاف آپریشن بندکردینگے۔ میں حق پرست عوام سے سوال کرتاہوں کہ کیامجھے پارٹی اورقوم کوبچانے کی خاطرتحریک سے دستبرداری کرلینی چاہیے؟

1/11/2025 6:46:38 PM