Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پوری دنیا میں رہنے والے پاکستانی او رسچے حق پر ست عوام امریکہ کے شہرڈیلاس میں ہفتہ کو ہونے والا میرا خطاب براہ کرام غور سے سنیں۔ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی اپیل


پوری دنیا میں رہنے والے پاکستانی او رسچے حق پر ست عوام امریکہ کے شہرڈیلاس میں ہفتہ کو ہونے والا  میرا خطاب براہ کرم غور سے سنیں۔ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 7/30/2015
پوری دنیا میں رہنے والے پاکستانی او رسچے حق پر ست عوام امریکہ کے شہرڈیلاس میں ہفتہ کو ہونے والا میرا خطاب براہ کرم غور سے سنیں۔ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی اپیل
اپنے اس خطاب میں دنیا میں پھیلی ہوئی دہشت گردی کے اسباب اورقتل وغارتگری کا پس منظر بیان کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے کرپٹ ترین فوجی جر نیلوں کے چہروں پر پڑے شرافت کے نقا ب کو اتار پھنک کر ان کا اصل چہرہ عوام کو دکھاؤں گا۔ الطاف حسین
عوام حقائق سے آگاہ ہونے کیلئے میرے اس خطاب کو سننے کی ہرممکن کوشش کریں۔ الطاف حسین
یہ خطاب ایم کیوایم کے ویب ٹی وی پر دنیا بھرمیں دیکھا او رسناجاسکتا ہے۔ الطاف حسین
لندن۔۔۔ 30جولائی 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پوری دنیا میں رہنے والے پاکستانیوں او رپوری دنیا کے سچے حق پر ست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکہ کے شہرڈیلاس میں ہونے والا میرا خطاب بروزہفتہ ڈیلاس کے مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے اور لند ن وقت رات 10 بجے براہ کرم غور سے سنیں۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ میرا یہ خطاب انتہائی اہمیت کاحامل ہے جس میں، میں دنیا میں پھیلی ہوئی دہشت گردی کے اسباب اور قتل وغارتگری کا پس منظربیان کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے کرپٹ ترین فوجی جرنیلوں کے چہروں پر پڑے شرافت کے نقاب کو اتار پھنک کر ان کا اصل چہرہ عوام کو دکھاؤ ں گا ۔لہٰذا عوام سے میری اپیل ہے کہ وہ حقائق سے آگاہ ہونے کیلئے میرے اس خطاب کو سننے کی ہرممکن کوشش کریں ۔یہ خطاب ایم کیوایم کے ویب ٹی وی ( http://live.mqm.org )پر دنیا بھرمیں دیکھا او رسناجاسکتا ہے 

1/11/2025 2:08:10 AM