Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اسمبلیوں میں جانے کا اعلان خوش آئند ہے۔ الطاف حسین


جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اسمبلیوں میں جانے کا اعلان خوش آئند ہے۔ الطاف حسین
 Posted on: 7/25/2015
جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اسمبلیوں میں جانے کا اعلان خوش آئند ہے۔ الطاف حسین
تحریک انصاف والے اگر ظرف و ضمیر رکھتے ہیں تو وہ عمران خان کی قیادت میں ناک رگڑتے ہوئے اسمبلیوں میں داخل ہوں
لندن ۔۔۔ 25 جولائی 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ جوڈیشل کمیشن کافیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اسمبلیوں میں جانے کا اعلان خوش آئند ہے لیکن تحریک انصاف والے اگرظرف وضمیر رکھتے ہیں اور مرد کے بچے ہیں تووہ اسمبلیوں میں داخل ہونے سے پہلے عمران خان کی قیادت میں ناک رگڑتے ہوئے اسمبلیوں میں داخل ہوں۔ اگروہ ایساکریں گے اورناک رگڑنے کی وجہ سے خونم خون ہوجائے گی توتمام ایوان تالیوں سے استقبال کرے گااورایم کیوایم ان کی اپنی پسندکے اسپتال میں ان کا وی وی آئی پی علاج معالجہ کرائے گی۔

1/11/2025 2:36:19 AM