Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
الطاف حسین نے ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر رابطہ کمیٹی کراچی کو بر طر ف کر دیا،اعلامیہ
Posted on: 7/25/2015
قائد ایم کیوایم الطاف حسین نے ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر رابطہ کمیٹی کراچی کو بر طر ف کر دیا ، اعلامیہ ایم کیوایم
کہف الوریٰ ،عبدالحسیب اور عارف خان ایڈوکیٹ رابطہ کمیٹی کے ممبر رہیں گے
رابطہ کمیٹی لندن کے بارے آج یا کل فیصلے کا اعلان کر دیا جائے گا
رابطہ کمیٹی کراچی کے برطرف ارکان سے درخواست ہے کہ وہ مرکز آنے کی زحمت نہ کریں
ایم کیوایم کے سینئر ارکان اپنے کوائف نائن زیرومرکز پر جمع کرائیں تاکہ نئی رابطہ کمیٹی تشکیل دی جاسکے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ارکان کے باربار قسمیہ اور حلفیہ بیانات اوروعدوں کے مطابق اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر رابطہ کمیٹی کراچی کو بر طر ف کر دیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ رابطہ کمیٹی لندن کے بارے آج یا کل فیصلے کا اعلان کر دیا جائے گا۔جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام زونوں اورسیکٹر وں سے تعلق رکھنے والے سینئر ارکان سے کہا کہ جو سینئر ارکان خود کورابطہ کمیٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے اہل سمجھتے ہوں وہ آج ہی فی الفور اپنے نام، پتے ، موبائل نمبر اور گھر کے ٹیلی فو ن نمبرایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآباد میں درج کرادیں تاکہ ان سینئراراکین کے انٹر ویوزکے بعد نئی رابطہ کمیٹی تشکیل دی جاسکے ۔ واضح رہے کہف الوریٰ ،عبدالحسیب اور عارف خان ایڈوکیٹ رابطہ کمیٹی کے ممبر رہیں گے ۔دریں اثناء رابطہ کمیٹی کراچی کے برطرف ارکان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ مرکز آنے کی زحمت نہ کریں۔
*****
12/22/2024 2:54:42 PM
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کوی
...
17 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
...
16 Dec 2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ
...
13 Dec 2024
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان اور مختلف ممالک میں یوم شہدامنایا گیا
...
09 Dec 2024
یوم شہدا کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خو
...
09 Dec 2024
ایم کیوایم کی جانب سے یوم شہداپر ناکہ بندی، ظلم وتشدداورمتعددذمہ دارو
...
09 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us