Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کا بارش کے دوران لیاقت آباد اور فیڈرل بی ایریا کا دورہ

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کا بارش کے دوران لیاقت آباد اور فیڈرل بی ایریا کا دورہ
 Posted on: 7/23/2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کا بارش کے دوران لیاقت آباد اور فیڈرل بی ایریا کا دورہ
اہل علاقہ سے ملاقات کرکے بارش کے دوران پیدا ہونیوالے مختلف مسائل کے متعلق معلومات حاصل کیں اور انتظامیہ کو مسائل کے فوری حل کی ہدایت کی
کراچی۔۔۔23جولائی2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل نے کراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے دوران اپنے حلقے انتخاب میں واقع لیاقت آباد اور فیڈرل بی ایریا کا دورہ کرکے اہل علاقہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر کنور نوید جمیل نے اہل علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے ان سے بارش کے دوران پیدا ہونیوالے نکاسی آب ، کچرے کے ڈھیر ، گھروں میں گندا پانی جمع ہوجانے اور سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ سمیت دیگر مسائل کے متعلق معلومات حاصل کی اور فور ی طور پر کے ایم سی و دیگر متعلقہ اداروں کے ذمہ داران کو عوامی مسائل حل کرنے کی ہدایت کی ۔ اس موقع پر عوام نے کنورنوید جمیل کو اپنے درمیان پا کر عوام نے خوشی کا اظہار کیا اور انکی آمد کو خوش آئند قرار دیا۔

English

1/11/2025 2:31:31 AM