رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوریٰ کی رہائی خوش آئند ہے۔ الطاف حسین
کاش رینجرز والے انتہائی بیمارماں کے اکلوتے سہارے قمرمنصورکوبھی عیدکے دن ماں کی قدم بوسی کاموقع فراہم کرتے
قمرمنصور کی والدہ شدید علیل ہیں اورقمرمنصورنے انکی تیمارداری کیلئے مرکزسے تین گھنٹے کی چھٹی بہت پہلے درخواست دی تھی
بے گناہ اسیر وں کوبھی خیرسگالی کے طورپرعیدسے ایک دن قبل یاکم ازکم عیدکے دن رہاکرکے ان کی ماؤں بہنوں اوربزرگوں کی دعائیں لیتے
لندن ۔۔۔ 17 جولائی 2015ء