ایم کیو ایم محب وطن جماعت ہے ، ماضی کی طرح آج بھی جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں ،وسیم اختر
خدمت خلق فاؤنڈیشن گزشتہ کئی دہائیوں سے رمضان المبارک میں فطرہ ،زکوۃ جمع کرتی آرہی ہے،وسیم اختر
آج ایم کیو ایم کے عوامی فلاح کے کاموں پر غیر اعلانیہ پابندی لگادی گئی ہے ،وسیم اختر
ڈیفنس کلفٹن میں مقیم مخیر حضرات خدمت خلق فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں کو جاری رکھنے میں ہماری مدد کریں ،وسیم اختر
ڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹس سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ افطار ڈنر سے رکن رابطہ کمیٹی وسیم اختر کا خطاب
کراچی ۔۔۔10جولائی 2015ء