متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد کی اردو معرو ف ناول نگا ر عبد اللہ حسین (مرحوم )کے گھر جا کر ان کی بیو ہ ڈاکٹر فرح اور بیٹی نور سے ملاقات
قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی
لاہور۔۔۔7جولائی2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد نے منگل کے روز اردو معرو ف ناول نگا ر عبد اللہ حسین (مرحوم )کے گھر جا کر ان کی بیو ہ ڈاکٹر فرح اور بیٹی نور سے ملاقات کی اورمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔ وفد میں سینٹر ل پنجاب ایڈ ہاک کمیٹی کے ارکان میان راشد اور ڈاکٹر رحمان رانا دیگر ذمہ داران شامل تھے۔
English