اردو کے معروف ناول نگا ر عبد اللہ حسین کے انتقال پر جنا ب الطاف حسین کا اظہا ر افسوس
عبداللہ حسین کو ان کی تحریر وں کے ذریعے ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا ۔الطاف حسین
اللہ تعالی مر حو م کو جو ار رحمت میں جگہ اور سوگو ارن کو صبر جمیل عطا ء کر ے ۔الطاف حسین
لندن ۔۔۔7جو لا ئی 2015
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے اردو معرو ف ناول نگا ر عبد اللہ حسین کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں جنا ب الطاف حسین نے کہا کہ عبد اللہ حسین کے انتقال سے اردو آدب میں کبھی نہ پر ہو نے والا خلاء پید ا ہو گیا ،عبد اللہ حسین کو ان کے لکھے گئے ناول کے زریعے ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا ۔جنا ب الطاف حسین نے عبد اللہ حسین مر حو م کے تمام سوگو ار لو احقین سے دلی ہمد ردی اور تعزیت کا اظہا ر کر تے ہو ئے دعا کی ہے کے اللہ تعالی مر حو م کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا ء فر ما ئے اور سوگو ار ن کو یہ صدمہ بر ادشت کر نے کی ہمت عطاء کر ئے ۔