Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کل بروز جمعرات شام پانچ بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں ایم کیوایم کے کارکنوں و ذمہ داروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادکے اجلاس سے انتہائی اہم خطاب کریں گے

 Posted on: 6/24/2015

الطاف حسین اپنے خطاب میں حیران کن اور سنسنی خیز انکشافات بھی کریں گے
کارکنوں، ہمدردوں، خواتین، بزرگوں، طلبہ وطالبات اور یوتھ سے خصوصی اپیل ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں۔ رابطہ کمیٹی
تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام، مشائخ عظام، اساتذہ، پروفیسرز، لیکچررز، ڈاکٹر، انجینئرز، وکلاء، صحافیوں اور دیگر شعبہء زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔ رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔ 24 جون 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کل بروزجمعرات شام پانچ بجے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوایم کے کارکنوں وذمہ داروں اورزندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادکے اجلاس سے انتہائی اہم خطاب کریں گے۔اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین حیران کن اور سنسنی خیز انکشافات بھی کریں گے ۔ رابطہ کمیٹی نے تمام کارکنوں ، ہمدردوں، خواتین ، بزرگوں ، طلبہ وطالبات اور یوتھ سے خصوصی اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں ۔ خصوصاًتاریخ کے طلبہ تاریخی حقائق کی روشنی میں اصل واقعات اورحقائق سے آگاہ ہونے کیلئے اس اجلاس میں ضرورشرکت کریں۔ رابطہ کمیٹی نے تمام مکاتب فکرکے علمائے کرام ،مشائخ عظام ، اساتذہ،پروفیسرز، لیکچررز، ڈاکٹر، انجینئرز، وکلاء،صحافیوں اوردیگرشعبہ ء زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں۔ رابطہ کمیٹی کے ترجمان نے اپیل کی کہ جوحضرات روزہ افطارکرنے کیلئے اپنی افطاری ساتھ لیکرآناچاہیں تووہ لاسکتے ہیں۔ 

1/11/2025 4:50:23 AM