Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاک فوج اور رینجرز کی جانب سے شدیدگرمی سے متاثرہ شہریوں کوطبی امداد فراہم کرنے کیلئے کراچی اوراندرون سندھ میں ’’ ہیٹ اسٹروک سینٹر ‘‘ قائم کرنا مثبت اورخوش آئندقدم ہے۔ الطاف حسین

پاک فوج اور رینجرز کی جانب سے شدیدگرمی سے متاثرہ شہریوں کوطبی امداد فراہم کرنے کیلئے کراچی اوراندرون سندھ میں ’’ ہیٹ اسٹروک سینٹر ‘‘ قائم کرنا مثبت اورخوش آئندقدم ہے۔ الطاف حسین
 Posted on: 6/22/2015
پاک فوج اور رینجرز کی جانب سے شدیدگرمی سے متاثرہ شہریوں کوطبی امداد فراہم کرنے کیلئے کراچی اوراندرون سندھ میں ’’ ہیٹ اسٹروک سینٹر ‘‘ قائم کرنا مثبت اورخوش آئندقدم ہے۔ الطاف حسین
میں نے کل ہی اپنے بیان میں شدیدگرمی سے متاثرہ شہریوں کی امدادکیلئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےعملی اقدامات کرنے کی اپیل کی تھی
لندن ۔۔۔ 22 جون 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاک فوج اور رینجرز کی جانب سے شدیدگرمی سے متاثرہ شہریوں کوطبی امداد فراہم کرنے کیلئے کراچی اوراندرون سندھ میں ’’ ہیٹ اسٹروک سینٹر ‘‘ قائم کرنے کاخیرمقدم کیاہے ۔اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ میں نے کل ہی اپنے بیان میں شدیدگرمی اورلوڈشیڈنگ سے پیداہونے والی صورتحال پرقابوپانے اورشہریوں کی امداد کیلئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے عملی اقدامات کرنے کی اپیل کی تھی، مجھے خوشی ہے کہ پاک فوج کی قیادت نے اس پر فوری نوٹس لیااور آج پاک فوج اوررینجرزکی جانب سے شدیدگرمی سے متاثرہ افرادکوطبی امداد فراہم کرنے کیلئے کراچی اور اندرون سندھ میں ’’ ہیٹ اسٹروک سینٹرز‘‘قائم کئے گئے ہیں جوکہ ایک مثبت اورخوش آئندقدم ہے۔ 
English

1/11/2025 5:09:22 AM