Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خالدشمیم اورمحسن نامی افراد کاایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ


خالدشمیم اورمحسن نامی افراد کاایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 6/18/2015
خالدشمیم اورمحسن نامی افراد کاایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
انکے بارے میں گزشتہ چار سالوں سے یہی دعویٰ کیاجاتارہاکہ انہیں گرفتارکیاجاچکاہے اوروہ کسی ادارے کی تحویل میں ہیں لیکن ان کی گرفتاری آج ظاہر کی گئی ہے
کراچی ۔۔۔ 18 جون 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے آج میڈیامیں آنے والی ان خبروں کی جن میں خالدشمیم اورمحسن نامی دوافرادکی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے ،وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ ان دونوں افرادکاایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اپنے ایک وضاحتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ان دوافرادکی آج گرفتاری کے دعوے میں کتنی صداقت ہوسکتی ہے اس کااندازہ اس بات سے لگایاجاسکتاہے کہ ان دونوں افراد کے بارے میں گزشتہ چار سالوں سے یہی دعویٰ کیاجاتارہاکہ انہیں گرفتارکیاجاچکاہے اوروہ کسی ادارے کی تحویل میں ہیں لیکن ان کی گرفتاری آج ظاہر کی گئی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اس بات سے قطع نظرکہ یہ افرادکون ہیں، کب پکڑے گئے ، کہاں پکڑے گئے اورکس کی تحویل میں تھے،ہمارامؤقف یہ ہے کہ ان افرادکاایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
English 

1/11/2025 4:58:55 AM