Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیرانتظام سوبھراج اسپتال میں کل بلڈ بنک اور لیبارٹری کا افتتاح کیاجائے گا


خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیرانتظام سوبھراج اسپتال میں کل بلڈ بنک اور لیبارٹری کا افتتاح کیاجائے گا
 Posted on: 6/14/2015
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیرانتظام سوبھراج اسپتال میں کل بلڈ بنک اور لیبارٹری کا افتتاح کیاجائے گا 
بلڈ بنک کی تشکیل جد ید تقاضوں سے ہم آہنگ ہے جبکہ لیبارٹری میں مریضوں کیلئے مختلف ٹیسٹ رعایتی نرخ پرکرانے کی سہولت موجود ہوگی
کراچی ۔۔۔14،جون 2015ء 
ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر انتظام کل 15جون بروز پیر کودوپہر 12:30بجے سوبھراج اسپتال میں بلڈ بنک اور لیبارٹری کا افتتاح کیاجائے ۔بلڈ بنک کی تشکیل جد ید تقاضوں سے ہم آہنگ ہے جبکہ لیبارٹری میں مریضوں کیلئے مختلف ٹیسٹ رعایتی نرخ پرکرانے کی سہولت موجود ہوگی ۔بلڈ بنک اور لیبارٹری کی افتتاحی تقریب ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ٹرسٹیز ، عمائدین شہر اور شعبہ طب سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات شرکت کریں گی ۔ 
English

1/11/2025 4:46:00 AM