لانڈھی نمبر 2میں واقع لانڈھی میڈیکل کمپلیکس میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیرانتظام فارمیسی کا افتتاح کردیا گیا
انسانیت کی خدمت کے جذبے سے عاری ہر عمل ایسا ہے جیسے روح کے بغیر جسم ، رکن رابطہ کمیٹی کنور نوید جمیل
ملک کی سیاست میں انسانی خدمت کے عمل کو جناب الطاف حسین نے متعارف کرایا ،چیف ٹرسٹی کے کے ایف ڈاکٹر نصرت شوکت
خدمت خلق فاؤنڈیشن کا فلاحی ادارہ اپنے قیام کے دن سے ہی غریب ومتوسط طبقے کی بلاتفریق عملی خدمت کررہا ہے، رکن سی ای سی امین الحق
فارمیسی کا افتتاح خدمت خلق فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں میں وسعت کا ایک اورثبوت ہے ، رکن سی ای سی ڈاکٹر صغیراحمد
کے کے ایف اور اس کے رضاکاروں نے دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنا رکھا ہے ، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی
لانڈھی میڈیکل کمپلیکس میں کے کے ایف کے زیر انتظام فارمیسی کی افتتاحی تقریب سے خطاب
فارمیسی سے مریضوں کو مارکیٹ سے 15سے 20فیصد رعایت پر ادویات فراہم کی جائیں گی
کراچی ۔۔۔9، جون 2015ء