حق پرست رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی کے بڑے بھائی اور ایم کیو ایم سکھر زون کے سینئر کارکن محمد خلیل بندھانی کے حادثے میں زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
کارکنان اور حق پرست عوام محمد خلیل بندھانی کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کریں،الطاف حسین کی اپیل
کراچی۔۔۔5جون2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی کے بڑے بھائی اور ایم کیو ایم سکھر زون سیکٹر سی کے سینئر کارکن محمد خلیل بندھانی کے حادثے میں زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش ۔انہوں نے کارکنان اور حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ محمد خلیل بندھانی کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کریں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ محمد خلیل بندھانی کی تکلیف کو دور فرمائے اور انہیں جلد مکمل شفایاب کرے ،آمین
English