ایم کیوایم کے کارکن وسیم دہلوی شہید کے ایصال ثواب کیلئے کل بروز بدھ بعدنمازظہر دوپہر2بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر قرآن خوانی کااجتماع ہو گا
شام چار بجے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین تعزیتی اجتماع سے خطاب کریں گے
کراچی۔۔۔ 3 جون 2015ء
پولیس کی حراست کے دوران تشددکے نتیجے میں شہیدہونے والے ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹرکے یونٹ 117کے کارکن وسیم دہلوی شہید کے ایصال ثواب کیلئے کل بروز بدھ بعدنمازظہردوپہر2بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروسے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں قرآن خوانی کااجتماع منعقدکیاجائے گا۔قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے بعدشام چار بجے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین تعزیتی اجتماع سے خطاب کریں گے۔
English