عزیز بھٹی تھانے میں ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر کے کارکن محمد وسیم کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
لندن۔۔۔3، جون 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عزیز بھٹی تھانے میں ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن یونٹ 117کے کارکن محمد وسیم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ محمد وسیم شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)
English
وڈیو