جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوا یم کے وفد کا بول ٹیلی ویژن کے دفتر کا دورہ
وفد میں وسیم اختر ، سید امین الحق اور خواجہ اظہار الحسن شامل ، ملازمین سے ملاقا ت کی اور جناب الطاف حسین کا پیغام یکجہتی پہنچایا
بول ٹیلی ویژن میں کام کرنے والے ہزاروں ملازمین ایگزیکٹ کمپنی کے کسی معاملے کے ذمہ دار نہیں ،حکومت غریب ملازمین کو فاقہ کشی سے بچانے کیلئے اقدامات کرے، وفد کے اراکین کی میڈیا سے گفتگو
کراچی ۔۔۔30مئی2015ء