متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کل مورخہ28مئی 2015ء بروزجمعرات دوپہر 3بجے، اسلام آباد پریس کلب میں’’ پر کراچی میں پانی کی شدید قلت کے خلاف پر امن عوامی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔
آپ سے التماس ہے کہ اس ’’عوامی احتجاجی مظاہرہ ‘‘ کی کوریج کیلئے اپنے رپورٹرز ، نمائندگان ، کیمرہ مین اور فوٹو گرافرز حضرات کو مطلع کردیں ۔