متحدہ قومی موومنٹ پنجاب کے زیر اہتمام آج اسلام آباد، راولپنڈی ، لاہور اور ملتان میں قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی جائیں گی ۔
ایم کیوایم اسلام آباد ، راولپنڈی ، لاہور اور ملتان میں اظہار یکجہتی کی ریلیوں میں شرکت کیلئے عوام و کارکنان میں زبردست جوش و خروش ۔کارکنان و عوام جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کی ریلیوں میں شرکت کیلئے اسلام آباد، راولپنڈی ، لاہور اور ملتان زونل آفس پر جمع ہونا شروع ہوگئے ۔