ایم کیوایم کوایک دہشتگرد جماعت کے طورپرپیش کیا جاتا ہے،مصطفیٰ عزیزآبادی
کل ہم نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا اور آج یہ پریس کانفرنس کی گئی،مصطفیٰ عزیزآبادی
راؤانوارایک ایکٹرہیں،ان کو جو اسکرپٹ دیا گیا وہ پڑھ دیا،مصطفیٰ عزیزآبادی
راؤ انواراتنے سنگین الزامات اپنے طورپرنہیں لگاسکتے،مصطفیٰ عزیزآبادی
پریس کانفرنس کرنیوالا پولیس افسرکس کے قریب ہے،سب جانتے ہیں،عزیزآبادی
ہمیں ملک دشمن ثابت کرنے کیلیےجناح پورکا ڈراما رچایا گیا،مصطفیٰ عزیزآبادی
ایم کیوایم مشکلات سے گھبرانے والی نہیں،مصطفیٰ عزیزآبادی