Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی میں انٹربورڈکے امتحانات میں نقل کی اطلاعات پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کاشدیدافسوس کااظہار


کراچی میں انٹربورڈکے امتحانات میں نقل کی اطلاعات پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کاشدیدافسوس کااظہار
 Posted on: 4/29/2015
کراچی میں انٹربورڈکے امتحانات میں نقل کی اطلاعات پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کاشدیدافسوس کااظہار
طلبہ وطالبات نقل سے گریز کریں، محنت کرکے امتحان پاس کریں، نقل سے ڈگری حاصل ہوسکتی ہے علم نہیں ۔ الطاف حسین 
انٹربورڈکے حکام اوراساتذہ نقل کی روک تھام کیلئے سخت سے سخت اقدامات کریں۔ الطاف حسین
رابطہ کمیٹی اورارکان اسمبلی انٹربورڈ کے حکام اوراساتذہ کے ساتھ ملکرنقل کی روک تھام کیلئے حتی المقدورکوششیں کریں۔الطاف حسین
لندن ۔۔۔ 29 اپریل 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں انٹربورڈکے امتحانات میں نقل کی اطلاعات پر شدیدافسوس کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے طلبہ وطالبات سے کوتلقین کی کہ وہ نقل سے گریز کریں، محنت کرکے امتحان پاس کریں، نقل سے ڈگری حاصل ہوسکتی ہے علم نہیں ۔ جناب الطاف حسین نے انٹربورڈکے حکام اوراساتذہ سے بھی گزارش کی کہ وہ نقل کی روک تھام کیلئے سخت سے سخت اقدامات کریں۔ انہوں نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اورارکان قومی وصوبائی اسمبلی کوبھی ہدایت کی کہ وہ انٹربورڈ کے حکام اوراساتذہ کے ساتھ ملکرنقل کی روک تھام کیلئے حتی المقدورکوششیں کریں۔

1/11/2025 7:56:01 AM