متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج مورخہ25، اپریل 2015ء بروزہفتہ شب7:00بجے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں این اے 246کی نشست سے نومنتخب حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی بھاری اکثریت سے کامیابی کی خوشی میں جشن فتح منایاجائے گا
۔جشن فتح کے سلسلے میں میوزیکل پروگرام بھی منعقد ہوگا جس میں فلم ٹی وی اور اسٹیج کے معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔