حق پر ست عوام نے ہمیشہ اپنے علا قو ں سے قا ئدِ تحریک جنا ب الطا ف حسین کے نا مزد اُمید وار کو کا میا ب کرایا جو حق پر ست عوا م کا قا ئدِتحریک جنا ب الطا ف حسین پر اعتما د کا مظہر ہے۔نوید شمسی زونل انچار ج
25اپریل کو حق پرست عوام ایک بار پھر اپنے ووٹ کی طاقت سے ایم کیوایم کی سچائی پر مبنی جدوجہد کا ثبوت دیگی سلیم قریشی حق پرست امیدوار۔
ملت اسلامیہ کالونی میں منعقد ہ کارنر میٹنگ سے خطاب
حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی نے حق پرست امیدواران کی انتخابی مہم کے حوالے سے کنٹو نمنٹ بورڈ کے مختلف وارڈزکا دورہ کیا اور معززین علاقہ اور عوام سے ملاقاتیں کی او ر انہیں حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے کی اپیل کی
حیدرآباد۔۔۔23 ، اپریل،2015ء
حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی نے حق پرست امیدواران کی انتخابی مہم کے حوالے سے کنٹو نمنٹ بورڈ کے مختلف وارڈزکا دورہ کیا اور معززین علاقہ اور عوام سے ملاقاتیں کی او ر انہیں حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ۔بعدازیں ایم کیوایم حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی نے ملت اسلامیہ کالونی میں منعقد ہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی ۔کارنر میٹنگ سے ایم کیوایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فتح ہمیشہ حق پر ستوں کا مقد ر بنی ہے اور حق پر ستوں کو شکست سے دو چا ر کر نے والے نا کا می حا صل کر یں گے انہو ں نے کہا کہ ایم کیو ایم کی طرزِ سیا ست عوامی خد مت پر مبنی ہے اور حق پر ست عوام نے ہمیشہ اپنے علا قو ں سے قا ئدِ تحریک جنا ب الطا ف حسین کے نا مزد اُمید وار کو کا میا ب کرایا جو حق پر ست عوا م کا قا ئدِتحریک جنا ب الطا ف حسین پر اعتما د کا مظہر ہے کا رنر میٹنگ سے حق پر ست اُمیدوار برائے وا رڈ نمبر 2سلیم قریشی نے خطا ب کر تے ہو کہا کہ ایم کیو ایم مظلو م و محکو م عوام کی حقیقی جما عت ہے جو عوام کے مسائل کے حل میں دن رات کوشاں رہتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ 25اپریل کو حق پرست عوام ایک بار پھر اپنے ووٹ کی طاقت سے ایم کیوایم کی سچائی پر مبنی جدوجہد کا ثبوت دیگی ۔