سابق رابطہ کمیٹی کے رکن محمد انور کو علالت کے باعث انٹرنیشنل افیئرز کی ذمہ داری سے سبکدوش کردیا گیا
لندن۔۔۔23،مئی2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ اطلاعات کے اعلامیہ کے مطابق ایم کیوایم کی سابقہ رابطہ کمیٹی کے رکن محمد انور جوکہ لندن میں پارٹی کے انٹرنیشنل افیئرز سے متعلق امور کی نگرانی کرتے ہیں، انہیں ان کی علالت کے باعث ان کی ذمہ داری سے سبکدوش کردیا گیاہے۔