ایم کیوایم کے تحت جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں ہونے والامیوزیکل پروگرام شام سات بجے ہوگا
کراچی ۔۔۔ 20 اپریل 2015ء
متحدہ قومی مومنٹ کے تحت جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں ہونے والامیوزیکل پروگرام شام سات بجے ہوگا تاکہ یہ پروگرام رات جلد از جلدختم کردیاجائے۔ یہ فیصلہ اسلئے کیاگیاہے کیونکہ بچوں کے اسکول کھلے ہوئے ہیں اورخواتین وحضرات کوبھی اپنی ملازمتوں پر جانے میں کوئی دشواری نہ ہو۔