این اے 246کی نشست پرنامزدگی میرے لئے اعزاز ہے، کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ
ایم کیوایم ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جو جمہوری اور سیاسی روایت کا احترام کرتی ہے،عوام حق پرست امیدوار کو
کامیاب بنائیں ، حق پرست سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی
انتخابی مہم کے سلسلے میں لیاقت آباد راجپوتانہ کالونی ، بندھانی کالونی ، لیاقت آباد نمبر 4پر منعقدہ کارنر میٹنگوں کے شرکاء اور فیڈرل بی ایریا میں واقع کھیل و ثقافت سے متصل پارک میں بسنت و میوزیکل فیسٹول میں شریک عوام سے خطاب
کراچی ۔۔۔18، اپریل 2015ء