Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سینئررکن سیدطارق میر کی ضمانت میں جولائی تک کیلئے توسیع کردی گئی ۔ ترجمان ایم کیوایم


ایم کیوایم کے سینئررکن سیدطارق میر کی ضمانت میں جولائی تک کیلئے توسیع کردی گئی ۔ ترجمان ایم کیوایم
 Posted on: 4/16/2015
ایم کیوایم کے سینئررکن سیدطارق میر کی ضمانت میں جولائی تک کیلئے توسیع کردی گئی ۔ ترجمان ایم کیوایم
سیدطارق میراپنے وکیل کے ہمراہ پہلے سے طے شدہ اپائنمنٹ کے تحت سینٹرل لندن کے پولیس اسٹیشن پہنچے تھے
ایم کیوایم کسی بھی قسم کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کی تردیدکرتی ہے ۔ترجمان ایم کیوایم
لندن۔۔۔ 16 اپریل 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے منی لانڈرنگ کے الزام کے سلسلے میں پہلے سے جاری تفتیش کے سلسلے میں ایم کیوایم کے سینئر رکن سیدطارق میرکی ضمانت میں جولائی تک کیلئے توسیع کردی ہے۔ ترجمان نے کہاکہ سیدطارق میراپنے وکیل کے ہمراہ پہلے سے طے شدہ اپائنمنٹ کے تحت سینٹرل لندن کے پولیس اسٹیشن پہنچے تھے جہاں ان سے منی لانڈرنگ کے الزام کے سلسلے میں پہلے سے جاری تفتیش کے تحت سوالات کئے گئے۔ترجمان نے کہاکہ ایم کیوایم کسی بھی قسم کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کی تردیدکرتی ہے ۔


1/11/2025 10:47:15 AM