حلقہ این اے 246غریبوں اور محنت کشوں کا حلقہ ہے اور یہاں کے عوام کو لاتعداد پریشانیوں کا سامنا ہے ،کنور نوید جمیل
مہاجروں نے قلم و کتاب کی جبکہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ گولی اور گالی کی سیاست کی ہے ،حق پرست نامزد امیدوار
حلقے میں بنگالی اور برمی طبقے سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد ہے لیکن انہیں پاکستانی تسلیم نہیں کیا جاتا،لوگوں کو شناختی کارڈ بنانے میں بھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کنور نوید جمیل
23اپریل کو عوام پتنگ پر مہر لگا کرجناب الطاف حسین کے نامزد امیدوار کو بھر پوراکثریت سے کامیاب کروائیں
این اے 246کیلئے نامزد حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل اور ارکان اسمبلی کاموسی ٰ کالونی اور لیاقت آبادمیں کارنرمیٹنگز سے خطاب
کراچی۔۔۔۔14اپریل2015ء