ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین پہلے سے طے شدہ اپائمنٹ کے تحت پولیس اسٹیشن جائیں گے۔ ترجمان ایم کیوایم
ایم کیوایم منی لانڈرنگ کے الزام کی سختی سے تردید کرتی ہے۔ ترجمان
لندن ۔۔۔ 13 اپریل 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کے مطابق ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین منی لانڈرنگ کے الزام میں پہلے سے جاری تفتیش کے سلسلے میں منگل کی صبح سینٹرل لندن کے پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں گے۔ جناب الطاف حسین پہلے سے طے شدہ اپائمنٹ کے تحت پولیس اسٹیشن جائیں گے ۔ترجمان نے مزید کہاکہ ایم کیوایم منی لانڈرنگ کے الزام کی سختی سے تردید کرتی ہے۔
English