Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کنٹونمنٹ کے الیکشن میں حیدرآباد سے ایم کیوایم کے دو امیدواروںیاسین ملک اور عبدالعزیزکے بلامقابلہ منتخب ہونےپر قائدتحریک الطا ف حسین کی ایم کیوایم کے کارکنوں اورحیدرآبادکے حق پرست عوام کومبارکباد

کنٹونمنٹ کے الیکشن میں حیدرآباد سے ایم کیوایم کے دو امیدواروںیاسین ملک اور عبدالعزیزکے بلامقابلہ منتخب ہونےپر قائدتحریک الطا ف حسین کی ایم کیوایم کے کارکنوں اورحیدرآبادکے حق پرست عوام کومبارکباد
 Posted on: 4/11/2015
کنٹونمنٹ کے الیکشن میں حیدرآباد سے ایم کیوایم کے دو امیدواروںیاسین ملک اور عبدالعزیزکے بلامقابلہ منتخب ہونےپر قائدتحریک الطا ف حسین کی ایم کیوایم کے کارکنوں اورحیدرآبادکے حق پرست عوام کومبارکباد
ایم کیوایم کے دوامیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی ایم کیوایم پر حق پرست عوام کے اعتماد کامظہرہے ۔الطاف حسین
انشاء اللہ عام انتخابات کی طرح کنٹونمنٹ کے الیکشن میں بھی ایم کیوایم کے امیدواربھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ الطاف حسین
لندن ۔۔۔ 11 اپریل 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کنٹونمنٹ کے الیکشن میں حیدرآبادکنٹونمنٹ وارڈ 3 سے ایم کیوایم کے امیدواریاسین ملک اور وارڈ 8 سے ایم کیوایم کے امیدوار عبدالعزیزکے بلامقابلہ منتخب ہونے پر ایم کیوایم کے کارکنوں اورحق پرست عوام کومبارکبادپیش کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ کنٹونمنٹ کے الیکشن میں حیدرآبادسے ایم کیوایم کے دوامیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی ایم کیوایم پر حق پرست عوام کے اعتماد کامظہرہے ۔ انشاء اللہ عام انتخابات کی طرح کنٹونمنٹ کے الیکشن میں بھی ایم کیوایم کے امیدواربھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔جناب الطاف حسین نے دوامیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی پرحیدرآبادزون کے کارکنوں اورشہرکے عوام کودل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کی ۔
English

1/11/2025 11:06:31 AM