Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کنٹونمنٹ کے الیکشن میں حیدرآبادکنٹونمنٹ سے ایم کیوایم کے دونامزدامیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے


کنٹونمنٹ کے الیکشن میں حیدرآبادکنٹونمنٹ سے ایم کیوایم کے دونامزدامیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے
 Posted on: 4/11/2015
کنٹونمنٹ کے الیکشن میں حیدرآبادکنٹونمنٹ سے ایم کیوایم کے دونامزدامیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے 
حیدرآبادکنٹونمنٹ وارڈ 3 سرفرازکالونی سے ایم کیوایم کے امیدواریاسین ملک بلامقابلہ منتخب ہوئے
وارڈ 8 کچاقلعہ کے علاقے سے ایم کیوایم کے امیدوار عبدالعزیز بلامقابلہ منتخب ہوئے
بلامقابلہ منتخب ہونے والے ان امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری ہوگئے
حیدرآباد ۔۔۔ 11 اپریل 2015 ء
کنٹونمنٹ کے الیکشن میں حیدرآبادکنٹونمنٹ سے ایم کیوایم کے دونامزدامیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآبادکنٹونمنٹ وارڈ 3 ( سرفرازکالونی ،پٹھان کالونی ) کے حلقہ سے ایم کیوایم کے امیدواریاسین ملک بلامقابلہ منتخب ہوئے جبکہ وارڈ 8 ( کچاقلعہ معصوم شاہ،رحمانیہ مسجد،درگاہ بیکری والاسائیڈ ) کے علاقے سے ایم کیوایم کے امیدوار عبدالعزیز بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔ بلامقابلہ منتخب ہونے والے ان امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری ہوگئے ہیں۔

1/11/2025 11:01:44 AM