ایم کیوایم عام انتخابات 2013کیلئے اندورن سندھ سے قومی اسمبلی کی 3جنرل نشستوں اور صوبائی اسمبلی کی 6جنرل نشستوں پر حق پرست اقلیتی امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی
کراچی: ۔۔۔20، اپریل 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013کیلئے اندورن سندھ سے قومی اسمبلی کی 3جنرل نشستوں اور صوبائی اسمبلی کی 6جنرل نشستوں پر حق پرست اقلیتی امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی ہے ۔ حتمی فہرست کے مطابق اندورن سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقے NA.228کے نشست سے سونو اوڈ،NA-235کی نشست سے دیوداس ،NA-229کی نشست سے منگا رام ایڈوکیٹ حتمی امیدواران نامزد کیا ہے ۔اسی طرح ایم کیوایم نیصوبائی اسمبلی کے حلقے PS-60 کے نشست سے ہیموں بچوانی،PS-57کی نشست سے تارو بھیل،PS-30نشست پر عارف مسیح،PS-61سے نشست پرمیوو عرف معصوم تھری ،PS-62کی نشست سے متھراداسی امیدواران نامزد کیا ہے ۔