جناب الطاف حسین کی سید وقاص علی شاہ شہید کی والدہ محترمہ کی علالت پرگہری تشویش
مائیں بہنیں اور بزرگ انکی والدہ محترمہ کی مکمل صحت و تندرستی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں۔جناب الطاف حسین کی اپیل
لندن۔۔۔7اپریل2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے رکن سید وقاص علی شاہ شہید کی والدہ محترمہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ،بہنوں اور بزرگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سید
وقاص علی شاہ شہید کی والدہ محترمہ کی مکمل صحت و تندرستی کے لئے بار گاہ رب العزت کے سامنے خصوصی دعائیں کریں۔
English