Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک الطاف حسین اور مولانافضل الرحمن کے درمیان فون پرگفتگو


قائد تحریک الطاف حسین اور مولانافضل الرحمن کے درمیان فون پرگفتگو
 Posted on: 4/6/2015 1
قائد تحریک الطاف حسین اور مولانافضل الرحمن کے درمیان فون پرگفتگو
دونوں رہنماؤں کا ملک کی موجودہ صورتحال خصوصاً یمن اورسعودی عرب کے معاملے پر تبادلہ خیال
پاکستان کواپنی فوجیں سعودی عرب یایمن نہیں بھیجناچاہیے۔ قائد تحریک الطاف حسین اور مولانافضل الرحمن کے درمیان اتفاق 
پاکستان کواس معاملے میں فریق بننے کے بجائے ثالث کاکرداراداکرناچاہیے۔دونوں رہنماؤں کا اتفاق
لندن ۔۔۔ 6 اپریل 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین اورجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن کے درمیان آج فون پرگفتگوہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ صورتحال خصوصاً یمن اورسعودی عرب کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیاکہ پاکستان کواپنی فوجیں سعودی عرب یایمن نہیں بھیجناچاہیے اوراس معاملے میں فریق بننے کے بجائے ثالث کاکرداراداکرناچاہیے اورمعاملے کے پرامن حل کیلئے کوشش کرنا چاہیے۔
English

1/11/2025 11:02:19 AM